Pages

Pages - Menu

Pages - Menu

Little Baby and Little dog pranks

A little baby is most dangerous than a  little dog. Watch this video and decide who is most angry. Little dog is barking and baby also barking. It is not a news that dog cut off a human, if man cut off a dog it is most important news. Watch this video and enjoy.
چھوٹے بچے اور کتے کی لڑائی دیکھیں۔پہلے کُتے کاٹا کرتے تھے اور بچے رویا کرتے تھے۔اب بچے کُتوں کو کاٹتے ہیں اور کتے روتے ہیں۔

If you think it is most interested video than share it.
اگر ویڈیو پسند آئے تو دوستوں سے ضرور شیئر کریں۔ ویڈیو کو شیئر کرنے کے لیے نیچے دئیے گے بٹن پر کلک کریں۔اگرآپ کے دل میں کوئی بات ہے تو نیچے کمنٹ باکس میں اپنی رائے دیں۔ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہتا ہے۔

جب ایک شہید کے جنازہ میں اچانک ایک کشمیری مجاہد نظر آیا۔ تو لوگوں نے اس ...

جب ایک شہید کے جنازت میں ایک مجاہد آیا تو لوگوں نے کس طرھ اس کا ستقبال کیا ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔جموں کشمیر میں جاری تحریک آزادی میں جب ایک شہید کے جنازے میں اچانک ایک مجاہد نمودار ہوا تو لوگوں کے کیا جذبات تھے۔ویڈیو واءرل ہونا شروع ہو گئی

اگر ویڈیو پسند آئے تو دوستوں سے ضرور شیئر کریں۔ ویڈیو کو شیئر کرنے کے لیے نیچے دئیے گے بٹن پر کلک کریں۔اگرآپ کے دل میں کوئی بات ہے تو نیچے کمنٹ باکس میں اپنی رائے دیں۔ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہتا ہے

Who is Mujahid Anwar Khan ? | Mujahid Anwar Khan New Pakistan Air Chief ...

Pakistan new Chief Marshal Mujahid Anwar Khan was born in 23 December 1962. Air Marshal Mujahid Khan became 22nd Chief of Pakistan Air Force staff. He has been selected after Sohail Amman retirement. Mujahid Anwar Khan is a brave solider and brave Air Chief Marshal. He also got sword of honor from PAF academy during his bright career .   

This video is about complete biography of Pakistan new air chief Mujahid Anwar Khan. Who is Mujahid Anwar Khan?

اگر ویڈیو پسند آئے تو دوستوں سے ضرور شیئر کریں۔ ویڈیو کو شیئر کرنے کے لیے نیچے دئیے گے بٹن پر کلک کریں۔اگرآپ کے دل میں کوئی بات ہے تو نیچے کمنٹ باکس میں اپنی رائے دیں۔ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہتا ہے

Tatta Pani to Madarpur Peace March 2018 Live | LOC Tatta Pani Peace Marc...

متاثریں گولہ باری سے اظہار یکجہتی کے لیےجموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا تتہ پانی تا مدارپور پیس مارچ۔مارچ مظاہرین کو سہر پُل ککوٹہ کے مقام پر پولیس کی بھاری نفری نے روک لیا۔آنسو گیس کے شیل کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے مظاہرین کی پیش قدمی کو روک دیا گیا۔ آنسو گیس،لاٹھی چارج،براہ راست شیلنگ اور بھگڈر مچنے سے دونوں اطراف سے بیسیوں لوگ زخمی ہوئے۔ لیریشن فرنٹ کے سینئر راہنماء نعیم بٹ بازو میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگے جن کو بعد ازاں پمز ہسپتال راولپنڈی داخل کر دیا گیا۔اسی طرح لبریشن فرنٹ خواتین ونگ کی سربراہ طاہرہ توقیر بھی آنکھ میں شیل لگنے سے متاثر ہوئیں۔دریں اثناء جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینئر ترین راہنماء ڈاکٹر توقیر گیلانی کے بھتیجے اعزاز گیلانی جن کا تعلق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے میڈیا سیل سے تھا۔شیدید شیلنگ کی ذد میں آکر لہو لہان ہوئے۔جس سے ان کی آنکھ اور چہرے پر شدید چوٹیں آئیں اور لہولہان ہوئے۔ اس طرح پونچھ انتظامیہ کے پولیس جوان بھی بپھرے ہوئے مظاہریںن کی بھینٹ چڑھتے ہوئے شدید ذدوکوب کا شکار ہوئے۔جس سے سیپرنٹنڈنٹ پولیس پونچھ اور دیگر اہلکاروں کو بھی شدید چوٹیں آئیں۔
If you think it is most interested video than share it. 
اگر ویڈیو پسند آئے تو دوستوں سے ضرور شیئر کریں۔ ویڈیو کو شیئر کرنے کے لیے نیچے دئیے گے بٹن پر کلک کریں۔اگرآپ کے دل میں کوئی بات ہے تو نیچے کمنٹ باکس میں اپنی رائے دیں۔ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہتا ہے

How to Rescue a goat from big hole | Villagers rescue team

When a goat fall into a big hole, Watch how to rescue it villagers rescue team. After efforts they successes to rescue it alive. Watch this video and share it with your friends.
اگر ویڈیو پسند آئے تو دوستوں سے ضرور شیئر کریں۔ ویڈیو کو شیئر کرنے کے لیے نیچے دئیے گے بٹن پر کلک کریں۔اگرآپ کے دل میں کوئی بات ہے تو نیچے کمنٹ باکس میں اپنی رائے دیں۔ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہتا ہے

BB Ki Vines reality | BB Ki Vines Ko Zero Karo

BB Ki vines is a Indian Youtuber named  Bhuvan Bam, He always used cheap language just for getting online earning on YouTube. Watch this video