Auto

 


جيسا کہ تھريڈ کے ٹائٹل سے پتا چل رہا ھے کہ آج ہم فيسبُک کي جو تھيم ہے اُسے تبديل کرنا سکھيں گے بلکہ آپ اس سے بھت سے دوسرے سائٹس کي تھيم بھي تبديل کر سکتے ھيں ليکن ميں آپ کو فيسبک کا بتاوں گا کيونکہ اسے ديکھ کر آپ دوسرے سائٹس کي تھيم تبديل کرنا بھي سيکھ جائيں گے ميں نے اسي طريقے سے گوگل سرچ اينجن کي تھيم بھي تبديل کي ھے جو ميں آپ کو اسکرين شاٹس ميں دکھاوں گا تو آپ کو بتا دوں يہ کوئي سافٹوير وغيرہ نہيں ہے يہ صرف ايک ايکٹينشن جس کا نام اسٹائلش ہے اور اسے آپ گوگل کروم اور موزيلا مائرفاکس دونوں ميں استمال کر سکتے ھيں طريقہ دونوں کا ايک جيسا ہے آپ کو اچھي طرح سے سمجھ آئے اس ليئے ميں نے اسکرين شاٹس بھي ديے ھيں اميد کرتا ھوں آپ کو آساني سے سمجھ آجائے گا تو بغير ٹآئم ضائع کيے تھريڈ شروع کرتے ھيں
Attached Images








Post a Comment

 
Top