Auto

 


The Pakistani media has claimed that Sridevi has been killed. The room from which the Sridevi found in the dead condition has been exported to some of the things that could be used in murder, it seems that Sridevi  has been killed in a big way. Sri Devi has been dumb crushed in the Bathroom in the hotel apartment. The report has come in a notice that a person has caught Seri Devi from the neck and was kept in a bathtub for hours. Due to the death of Sirri Devi Has happened. After the death of Sridevi , a postmortem has been done and the Dubai Police has issued a Death certificate. Indian businessman Mukesh Ambani has offered a personal plane to Sridevi dead body bring to India, which has been accepted by the Sridevi  family. Earlier, even on the death of the Indian famous actor Om Puri , the Pakistani media claimed that Indian intelligence agencies have killed Om Puri secretly in the punishment of speaking in favor of Pakistan.

پاکستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سری دیوی کو قتل کیا گیا ہے۔دوبئی میں جس کمرے سے سری دیوی مردہ حالت میں ملی اس کمرے سے کچھ ایسی چیزیں برآمد ہوئی ہوئی ہیں جو قتل میں استعمال ہو سکتی ہیں ایسا لگتا ہے کہ سری دیوی کو بڑی بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔
سری دیوی کو ہوٹل اپارٹمنٹ میں باتھ ٹب میں ڈبو کرقتل کیا گیا ہے۔پوسٹمارٹم رپورٹس میں آیا ہے کہ کسی شخص نےسری  دیوی کو گردن سے پکڑ کر گھنٹوں باتھ ٹب میں ڈبوئے رکھا ہے۔جس کی وجہ سے دم گھٹنے سے سری دیوی کی موت واقع ہوئی ہے۔ سری دیوی کی موت کے بعد پوسٹمارٹم ہو چکا ہے اور دوبئی پولیس نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی جاری کر دیا ہے۔ بھارتی بزنس مین مکیش امبانی نے ذاتی طیارے سے سری دیوی کی میت  انڈیا لے جانے کی پیش کش کی ہے جس کوسی دیوی کے گھر والوں نے قبول کر لیا ہے۔ اس سے پہلے بھارتی ایکٹر اوم پوری کی موت پر بھی پاکستانی میڈیا نے دعوی ک
sridevi, sridevi murder, sridevi killed, sridevi death, pakistani media sridevi, sridevi killed, sriddevi merder , mukesh ambani, sridevi dead body pic, sridevi funeral, india, india news, dubai police
یا تھا کہ پاکستان کے حق میں بولنے کی پاداش میں انڈین انٹیلی جنس اداروں نے اوم پوری کو خفیہ طریقے سے قتل کروایا ہے۔


Post a Comment

 
Top