Bollywood Actress Sridevi| Police sources confirmed that the death sentence of the Bollywood star Sri Devi was in the Bathtub. Police sources confirmed that the death of Sri Devi's death only took a ridiculous revelation The famous actress has been killed. After the death of Sri Devi, the entire Indian swing was drowned and the arrival of famous Bollywood artists is going on. We are expecting the last rituals of Sri Dave will be paid tomorrow.
بالی وڈ سٹار سری دیوی کی موت باتھ ٹب میں ڈوبنے کی وجہ سے ہوءی۔دوبئی کے پولیس ذرائع نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے تاہم اس بات کی تحقیقات جاری ہیں کہ سری دیوی کی موت صرف ھادچاتی تحی یا کسی نے موقع سے فاءدہ اٹھاتے ہوئے مشہور ایکٹریس کو قتل کر دیا ہو۔ سری دیوی کی موت کے بعد پورا انڈیا سوگ میں ڈوبا ہوا اور اور مشہور بالی وڈ فنکاروں کی آمد جاری ہے۔تاہم توقع کی جا رہی ہے کہ سری دیوی کی آخری رسومات کل تک ادا کر دی جائیں گی۔

Post a Comment