Auto

 

تتہ پانی تا مدار پور لائن آف کنٹرول خونی لکیر کے ساتھ ساتھ امن مارچ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔جس میں آزاد کشمیر بھر سے ہزاروں کی تعداد میں قافلے جوق در جوق شامل ہونگے۔ امن مارچ کی تیاریاں تتہ پانی سمیت آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ڈھڑلے سے جاری ہیں۔اس امن مارچ کی کال قوم پرست جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان کنڑول لائن پر شدید کشیدگی کے بعد پیدا ہونےحالات کے پیش نظر دی ہے۔کشیدگی کے باعث سینکڑوں لوگ اندھی گولیوں اور مارٹر گولوں کی ذد میں آ کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔سینکڑوں معذور ہو
چکے ہیں۔اور کڑوڑوں کی املاک تباہ ہو چکی ہیں۔تعلیمی ادارے بند اور سنسان پڑے ہیں

Post a Comment

 
Top