اس پاکستانی نابینا مسلمان نوجوان کی سورہ الرحمن کی سریلی آواز میں تلاوت سے ایمان کو تازہ فرمائیں۔اور صدقہ جاریہ کی نیت سے ویڈیو کو شیئر کریں۔
صحابی رسول حضرت ابی کعب سے رویت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمیا جو شخص تم میں سے سورہ الرحمن پڑھے اس نے اللہ کا شکر ادا کر لیا۔
ایک دفعہ رسول پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے سورة الرحمن کی تلاوت فرمائی تو صحابہ کرام خاموش رہے۔اس پر آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا تم سے اچھے تو جن تھے کہ جب بحی ان کے سامنے فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پڑھتا تو وہ کہتے اے اللہ ہم تیری کسی بھی نعمت کی ناشکری نہیں کرتے۔
Post a Comment